امریکا کی پاکستان کے ریکوڈک منصوبے کیلئے ایک ارب 30 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

امریکا کی پاکستان کے ریکوڈک منصوبے کیلئے ایک ارب 30 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

0

امریکا نے پاکستان کے گیم چینجر ریکوڈک منصوبے کے لیے ایک ارب تیس کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔

واشنگٹن میں امریکی وزیر خارجہ کی زیر صدارت اجلاس میں اہم معدنیات کی ترسیل کو محفوظ بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اسرائیل کا کیمیائی مواد کا مبینہ چھڑکاؤ، لبنان کا معاملہ بین الاقوامی سطح پر اٹھانے کا فیصلہ

اجلاس میں سپلائی چین کے نئے ذرائع بنانے، محفوظ اور قابل بھروسا ٹرانسپورٹ اور لاجسٹکس نیٹ ورکس کو فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔

اس موقع پر امریکا نے پاکستان کے ریکوڈک منصوبے کے لیے ایک ارب تیس کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دی۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے والٹ پروجیکٹ کے تحت پاکستان کو یہ قرض امریکی ایکسپورٹ امپورٹ بینک دے گا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.