اسلام آباد میں دھماکا

اسلام آباد میں امام بارگاہ کے قریب دھماکا

0

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں امام بارگاہ کے قریب دھماکے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

سم کارڈز سے لاکھوں کا سونا نکال لیا، لیکن کیسے؟

ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں امام بارگاہ کے قریب دھماکا ہوا جس میں ابتدائی طور پر متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ ابتدائی طور پر دھماکا خودکش معلوم ہوتا ہے تاہم پولیس نفری اور بم ڈسپوزل اسکواڈ فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.