اڈیالا جیل کا قیدی انتقال کرگیا

اڈیالا جیل کا قیدی انتقال کرگیا

0

راولپنڈی: منشیات کے مقدمے میں سزا یافتہ اڈیالا جیل کا قیدی بابر سلیم انتقال کر گیا۔

سانحہ گل پلازہ: سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس آغا فیصل سانحے کی جوڈيشل انکوائری کرینگے

جیل ذرائع کے مطابق بابر سلیم کی صحت خراب ہونے پر اسے راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا تھا، جہاں دورانِ علاج وہ انتقال کر گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بابر سلیم چکوال کا رہائشی تھا اور تھانہ ڈوڈیال میں درج مقدمے کے تحت گرفتار تھا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.