26 نومبر احتجاج کیس: سہیل آفریدی ودیگر کیخلاف چالان جمع نہ کروانے پر عدالت کا اظہار برہمی

26 نومبر احتجاج کیس: سہیل آفریدی ودیگر کیخلاف چالان جمع نہ کروانے پر عدالت کا اظہار برہمی

0

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اور جنید اکبر سمیت دیگر افراد کے خلاف چالان جمع نہ کروانے پر تفتیشی افسر کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔

ٹرمپ انتظامیہ ایران کی درخواست پر مذاکرات ترکیہ سے منتقل کرنے پر آمادہ ہوگیا

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کیس کی سماعت کے دوران برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تفتیشی افسر واضح کرے کہ چالان ابھی تک مکمل کیوں نہیں ہوا۔ جج نے کہا کہ پولیس اور سہیل آفریدی کا معاملہ ہے، مجھے چالان چاہیے، میری طرف سے پولیس گرفتار کرے یا جو مرضی کرے، یہ میرا مسئلہ نہیں ہے۔

یاد رہے کہ سہیل آفریدی اور دیگر کے خلاف 26 نومبر کو ہونے والے احتجاج کے سلسلے میں تھانہ مارگلہ میں مقدمہ درج ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.