لاہورمیں بسنت کےدوران پولیو مہم 6 سے 8 فروری تک بلاتعطل جاری رہےگی

لاہورمیں بسنت کےدوران پولیو مہم 6 سے 8 فروری تک بلاتعطل جاری رہےگی

0

لاہور میں بسنت کے دوران پولیو مہم 6 سے 8 فروری تک بلا تعطل جاری رہے گی۔ انسداد پولیو پروگرام کا کہنا ہے کہ خوشیوں کے تہوار میں بھی بچوں کی صحت اولین ترجیح ہے اور بسنت کے موقع پر بھی ہر بچے تک پولیو ویکسین پہنچانا لازمی ہے۔ تہوار، رش اور نقل و حرکت کے باوجود فرنٹ لائن ورکرز متحرک رہیں گے۔

حکومت نے مسافروں کو آف لوڈ کرنے کے عمل کو قانونی تحفظ دینے کا فیصلہ کرلیا

بسنت کے دوران دیگر صوبوں سے لاہور آمد کے باعث وائرس کے دوبارہ تعارف کا خدشہ موجود ہے، اس لیے پولیو ٹیکے ہائی الرٹ رہیں گے۔ موبائل ٹیمیں اور خصوصی چیک پوائنٹس فعال رہیں گے تاکہ وائرس کے دوبارہ داخلے سے بچاؤ ممکن بنایا جا سکے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.