sui northern 1

جنوبی پنجاب کے اسپتالوں میں برن یونٹس کیلئے 250 ملین روپے جاری

جنوبی پنجاب کے اسپتالوں میں برن یونٹس کیلئے 250 ملین روپے جاری

0
Social Wallet protection 2

**پنجاب حکومت نے جنوبی پنجاب کے اسپتالوں میں برن یونٹس کے لیے 25 کروڑ روپے جاری کیے**

sui northern 2

**لاہور:** محکمہ خزانہ پنجاب نے بہاولپور کے وکٹوریا ہسپتال اور رحیم یار خان کے شیخ زید ہسپتال میں جدید برن یونٹس قائم کرنے کے منصوبوں کے لیے **25 کروڑ روپے** کے فنڈز جاری کر دیے ہیں۔

گوگل سرچ میں بڑی تبدیلی، جیمینائی طرز کا اے آئی فیچر متعارف

یہ فنڈز برن یونٹس میں جدید ترین طبی آلات اور ضروری مشینری کی خریداری پر خرچ کیے جائیں گے۔

ان نئے یونٹس کے فعال ہونے سے بہاولپور اور رحیم یار خان کے علاوہ گردونواح کے اضلاع کے مریضوں کو بھی جدید ترین برن ایمرجنسی اور خصوصی نگہداشت کی سہولیات میسر آئیں گی۔

یہ اقدام جنوبی پنجاب کے مریضوں کو معیاری علاج کی سہولیات فراہم کرنے کی حکومتی کوششوں کا حصہ ہے، جس سے خطے میں ہنگامی طبی خدمات کے معیار میں بہتری متوقع ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.