آج 16 رجب کو پورے ملک میں شبِ معراج عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔
وفاق کی سڑکیں سندھ حکومت نہیں بنا سکتی، بلاول بھٹو زرداری
اس موقع پر مساجد میں خصوصی عبادات، نوافل اور محافلِ ذکر کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ علمائے کرام واقعۂ معراج کی اہمیت اور اس کے پیغام پر خطاب کریں گے، جبکہ ملک و قوم کی ترقی، سلامتی اور امتِ مسلمہ کے اتحاد کے لیے خصوصی دعائیں بھی مانگی جائیں گی۔
یہ روحانی موقع عوام کو رسول اللہ ﷺ کی معراج کے واقعے سے وابستہ تعلیمات پر غور و فکر کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔