پنجاب کے تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں اضافے کی تردید

0

وزیرتعلیم پنجاب راناسکندرحیات نے تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں اضافے کی تردید کردی۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق وزیرتعلیم پنجاب کا کہنا ہے کہ تمام سکولز، کالجز اعلان کردہ شیڈول کے مطابق ہی کھلیں گے، تمام تعلیمی ادارے 12 جنوری سے ہی کھلیں گے۔ چھٹیوں کی توسیع کے حوالے سے وائرل نوٹیفکیشن جعلی ہے۔

راناسکندرحیات کا کہنا ہے کہ محکمہ تعلیم کی جانب سے چھٹیوں میں اضافے کا کوئی اعلان نہیں کیا گیا، پنجاب کے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں میں توسیع نہیں کی جا رہی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.