sui northern 1

لیجنڈ گلوکار مہدی حسن مرحوم کے صاحبزادے سجاد مہدی انتقال کرگئے

لیجنڈ گلوکار مہدی حسن مرحوم کے صاحبزادے سجاد مہدی انتقال کرگئے

0
Social Wallet protection 2

پاکستان کے نامور گلوکار مہدی حسن کے صاحبزادے، ریٹائرڈ پولیس افسر **سجاد مہدی** انتقال کر گئے ہیں۔

sui northern 2

میں آج بھی وینزویلا کا صدر نکولس مادورو ہو ں ،مجھے اور میری بیوی کو اغوا کیا گیا ، وینزویلا کے معزول صدرکا جج کے سامنے بیان

خاندانی ذرائع کے مطابق، انہیں دل کا دورہ پڑا جس کے بعد وہ لاہور میں وفات پا گئے۔

ان کی نماز جنازہ آج (منگل) **بعد نماز ظہر** لاہور میں ادا کی جائے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.