sui northern 1

کراچی دورے کا پلان تیار کررہے،کابینہ میں توسیع جلد ہوگی، سہیل آفریدی

کراچی دورے کا پلان تیار کررہے،کابینہ میں توسیع جلد ہوگی، سہیل آفریدی

0
Social Wallet protection 2

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ پشاور کو ترقی دیں گے لیکن لاہور جیسی نہیں جہاں جلسہ جلوس پر پابندی ہو۔ پشاور میں سینئر صحافیوں سے ملاقات اور غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بجلی خالص منافع سمیت دیگر بقایاجات کی مد میں ہمارے 4 ہزار ارب روپے بنتے ہیں۔

sui northern 2

ہری پور ضمنی انتخاب سے متعلق الزامات، معاون خصوصی وزیراعلیٰ کے پی سے وضاحت طلب

شفافیت، میرٹ، ترقی اور کرپشن کا خاتمہ ہماری حکومت کے اصول ہیں، ترقی کا سفر شروع ہونے سے ضم اضلاع میں بدامنی کا خاتمہ ہو گا جبکہ امن و امان کی صورتحال حکومت کے لیے اصل چیلنج ہے۔ دورہ لاہور کے دوران غلط زبان استعمال پر معذرت کی لیکن وہ عمل کا ردعمل تھا، کابینہ میں توسیع جلد ہوگی اور سابق وزرا پر الزامات کی صفائی ضروری ہے۔

میرے خلاف منظم پروپیگنڈا کیا گیا تاہم مخالفین اس میں ناکام رہے، کراچی دورے کا پلان تیار کر رہے ہیں اور گورننس پر توجہ دے رہے ہیں، اپنے 100 دنوں کی کارکردگی سامنے لاؤں گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.