Gas Leakage Web ad 1

این اے 22مردان :حیدر ہوتی کو شکست، پی ٹی آئی حمایت یافتہ عاطف خان کامیاب

0

مردان(نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی کے حلقے این اے 22مردان میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ عاطف خان نے اے این پی کے امیر حیدر ہوتی کو شکست دیدی۔

Gas Leakage Web ad 2

نجی ٹی وی چینل کے مطابق غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق آزادامیدوار محمد عاطف خان ایک لاکھ 14ہزار 748ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے ، ان کے مدمقابل اے این پی کے امیر حیدر ہوتی 66ہزار 159ووٹ لے کر دوسرے نمبر پررہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.