sui northern 1

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر نئی بلندی پر

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر نئی بلندی پر

0
Social Wallet protection 2

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں ایک کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق اس اضافے کے بعد اسٹیٹ بینک کے ذخائر بڑھ کر 15 ارب 90 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔

sui northern 2

پی ٹی آئی سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے اشتعال انگیزی عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے: طلال چوہدری

دوسری جانب کمرشل بینکوں کے ذخائر میں کمی دیکھنے میں آئی ہے، جہاں ذخائر 8 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کم ہو کر 5 ارب 12 کروڑ ڈالر رہ گئے ہیں۔

ترجمان کے مطابق اس صورتحال کے نتیجے میں ملکی مجموعی زرمبادلہ ذخائر میں مجموعی طور پر 6 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی کمی واقع ہوئی ہے، جس کے بعد مجموعی ذخائر 21 ارب 8 کروڑ ڈالر سے کم ہو کر 21 ارب 2 کروڑ ڈالر کی سطح پر آ گئے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.