sui northern 1

بھاری چالان سے پریشان موٹرسائیکل چلانے والوں کو خوشخبری سنا دی گئی

بھاری چالان سے پریشان موٹرسائیکل چلانے والوں کو خوشخبری سنا دی گئی

0
Social Wallet protection 2

کراچی: سندھ حکومت موٹر سائیکل سواروں کے بھاری چالان کم کرنے پر متفق ہو گئی ہے۔

sui northern 2

آج پاکستان کی جیت ہوئی، پی آئی اےکو دوبارہ عظیم بنانےکیلئے محنت کریں گے: عارف حبیب

صوبائی وزیر داخلہ ضیا الحسن لنجار کی صدارت میں سندھ اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی کے مطالبے پر یہ فیصلہ کیا گیا کہ 1000 سی سی تک کی بائیکوں کے جرمانے کم کیے جائیں گے۔

علی خورشیدی نے کہا کہ صرف جرمانے بڑھانا ٹریفک مسائل کا حل نہیں، فعال سگنلز اور واضح لین مارکنگ بھی ضروری ہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ بھاری چالان غریب اور متوسط طبقے کے لیے ناانصافی ہیں اور انفراسٹرکچر کی بہتری کے بغیر سخت جرمانے قابل قبول نہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.