sui northern 1

ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

0
Social Wallet protection 2

حکومتِ پاکستان نے 25 دسمبر کو قائدِ اعظم محمد علی جناح کی یومِ پیدائش اور کرسمس کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ 25 دسمبر کو تمام سرکاری و نجی دفاتر اور بینک بند رہیں گے۔

sui northern 2

وزیر اعظم اور صدر مملکت نے اس سال کتنے غیر ملکی دورے کئے؟ جانئے

سندھ حکومت نے مسیحی برادری کے تہوار کو مدِنظر رکھتے ہوئے 25 دسمبر کے علاوہ 26 دسمبر کو بھی صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.