sui northern 1

انگلینڈ میں ڈاکٹروں کی ہڑتال، 70 ہزار آپریشنز اور اپوائٹمنٹس ملتوی ہونے کا خدشہ

انگلینڈ میں ڈاکٹروں کی ہڑتال، 70 ہزار آپریشنز اور اپوائٹمنٹس ملتوی ہونے کا خدشہ

0
Social Wallet protection 2

انگلینڈ میں ڈاکٹروں کی ہڑتال کے دوسرے روز غیر ہنگامی طبی خدمات شدید متاثر ہو رہی ہیں، جبکہ کئی اسپتالوں کے ایمرجنسی وارڈ عارضی طور پر بند ہو چکے ہیں۔

sui northern 2

گورنر سندھ کا 5 لاکھ افراد کو سحروافطار کرانےاور کروڑوں کی اشیاء دینے کا اعلان

پانچ روزہ ہڑتال کی وجہ سے تقریباً 70 ہزار آپریشنز اور طبی ملاقاتوں کے ملتوی ہونے کا خدشہ ہے۔ موجودہ فلو کی لہر کے باعث اسپتالوں پر پہلے ہی دباؤ تھا، جس میں ہڑتال نے اضافی مشکلات پیدا کر دی ہیں۔

وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے ہڑتال میں شامل ڈاکٹروں کو تنبیہ کی ہے کہ وہ مریضوں کو لاچار حالت میں نہ چھوڑیں۔ ہڑتال کا بنیادی سبب ڈاکٹروں کی تنخواہوں میں مطالبہ کے مطابق اضافہ نہ ہونا ہے۔

اسپتال انتظامیہ مریضوں کو متبادل انتظامات کے بارے میں آگاہ کر رہی ہے، مگر ہڑتال کے وسیع پیمانے کے پیش نظر خدمات میں خلل جاری رہنے کا اندیشہ ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.