Gas Leakage Web ad 1

سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں منظور وٹو انتقال کرگئے

سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں منظور وٹو انتقال کرگئے

0

لاہور: سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں منظور احمد وٹو انتقال کر گئے ہیں۔ ان کے اہل خانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

ڈیزل سستا کرنے کے بعد حکو مت نے عوام کو ایک اور خوشخبری سنا دی

میاں منظور وٹو کا تعلق ضلع اوکاڑہ سے تھا۔ وہ تین مرتبہ پنجاب اسمبلی کے اسپیکر رہے اور سنہ 1993 میں پنجاب کے وزیراعلیٰ منتخب ہوئے تھے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.