اسلام آباد: سابق جج اسلام آباد ہائیکورٹ اور چیئرمین این آئی آر سی جسٹس ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی نے ذاتی وجوہات کی بنیاد پر چیئرمین نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
سیکیورٹی فورسز آپریشن ،7 خوارج ہلاک،ایک سپاہی شہید
جسٹس (ر) شوکت عزیز نے صدرِ مملکت کو سیکرٹری وزارت اوورسیز پاکستانیز کے ذریعے معاہدہ ختم کرنے کا نوٹس ارسال کر دیا ہے۔