وزارت قانون و انصاف نے وفاقی آئینی عدالت کو وفاقی شرعی عدالت منتقل کرنے کا بڑا فیصلہ کر لیا ہے۔
اٹلی: جیل توڑ کر بار بار بھاگنے والا ’فرار کا بادشاہ‘
وزارت کے مطابق وفاقی آئینی عدالت کو وفاقی شرعی عدالت میں منتقل کیا جائے گا جبکہ وفاقی شرعی عدالت کو اسلام آباد ہائیکورٹ منتقل کیا جائے گا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے اس فیصلے کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد وزارت قانون و انصاف نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔