sui northern 1

عمران خان کی بہنوں کے ساتھ جو ہوا، یہ واقعہ نہ صرف اخلاقی حدود کی خلاف ورزی ہے بلکہ مکمل ریاستی فاشزم کی جھلک ہے،شیر افضل مروت

عمران خان کی بہنوں کے ساتھ جو ہوا، یہ واقعہ نہ صرف اخلاقی حدود کی خلاف ورزی ہے بلکہ مکمل ریاستی فاشزم کی جھلک ہے،شیر افضل مروت

0
Social Wallet protection 2

رکن پارلیمنٹ شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ عمران خان کی بہنوں کے ساتھ جو کچھ ہوا، اس کی وہ سخت ترین مذمت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ واقعہ نہ صرف اخلاقی حدود کی خلاف ورزی ہے، بلکہ یہ مکمل ریاستی فاشزم کی جھلک ہے۔

sui northern 2

فیس بک استعمال کرنیکا تجربہ اب مکمل طور پر بدلنے والا ہے

انہوں نے کہا کہ وکلاء کو سپریم کورٹ سے رجوع کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ اگر ایسے چالیس لوگ اڈیالہ جائیں گے تو فسطائی ہتھکنڈے لازمی دہرائے جائیں گے۔ جمہوریت سے متعلق ایک صحافی کے سوال پر انہوں نے کہا کہ ابھی بھی آپ سوال کرتے ہیں کہ کیا جمہوریت کو کوئی خطرہ ہے؟ ان کا کہنا تھا کہ جمہوریت تو گئی سانڈے کا تیل بیچنے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.