پاکستان اور قطر نے اقتصادی، دفاعی اور زرعی شعبوں میں تعاون بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
جنوبی کوریا؛ آن لائن جنسی جرائم میں ملوث 3000 سے زائد افراد زیرِ حراست
صدر پاکستان آصف علی زرداری اور قطر کے نائب وزیراعظم کی ملاقات میں یہ معاہمہ ہوا۔ دونوں ممالک فوجی مشقیں، دفاعی ٹیکنالوجی اور سرمایہ کاری کے تبادلے پر اکٹھے کام کریں گے۔
قطری وزیر نے پاکستان کی مسلح افواج کی صلاحیتوں کو سراہا ہے۔ اس تعاون سے پاکستان کی دفاعی صنعت اور زراعت کو فائدہ ہونے کی توقع ہے۔