خیبرپختونخوا حکومت سے افغان مذاکرات پر مشاورت نہیں کی گئی، سہیل آفریدی

خیبرپختونخوا حکومت سے افغان مذاکرات پر مشاورت نہیں کی گئی، سہیل آفریدی

0

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ افغانستان کے ساتھ مذاکرات خوش آئند ہیں مگر اس حوالے سے نہ صوبائی حکومت اور نہ ہی عوام سے کوئی مشاورت کی گئی۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے وفاق سے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا اس معاملے کا مرکزی اسٹیک ہولڈر ہے، اس لیے مشاورت ضروری تھی۔

’اسٹرینجر تھنگز‘ سیزن 5 کب ریلیز ہوگی؟ نیٹ فلکس نے اعلان کردیا

سہیل آفریدی نے کہا کہ پاکستان کو مذاکرات میں اپنے مفادات کو ترجیح دینی چاہیے۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ممکنہ ملاقات کے سوال پر وزیراعلیٰ نے کہا کہ میرا نام فہرست میں شامل ہے، دیکھتے ہیں ملاقات ممکن ہو پاتی ہے یا نہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.