پشاور میں فائرنگ سے بی آر ٹی کا سکیورٹی گارڈ جاں بحق

پشاور میں فائرنگ سے بی آر ٹی کا سکیورٹی گارڈ جاں بحق

0

پشاور کے علاقے چمکنی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بی آر ٹی کا سیکیورٹی گارڈ محمد عاصم جاں بحق ہوگیا

سیلاب بحالی پروگرام کے تحت 6 ارب 39 کروڑ روپے تقسیم کیے گئے ہیں: سینئر وزیر پنجاب
۔ پولیس کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب محمد عاصم ڈیوٹی ختم کرکے گھر جا رہا تھا کہ موٹرسائیکل پر سوار ملزمان نے اس پر فائرنگ کردی جس سے وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ حکام نے بتایا کہ مقتول بی آر ٹی میں سیکیورٹی گارڈ کے طور پر فرائض انجام دے رہا تھا اور اس کی شادی 16 نومبر کو طے تھی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.