پاکستانتازہ ترین

بشریٰ بی بی گرفتار

راولپنڈی: چیئرمین پی ٹی آئی عمران کی اہلیہ بشریٰ بی بی توشہ خانہ کیس میں عدالت کی جانب سے سزا سنائے جانے کے بعد  گرفتاری دینے پہنچ گئیں۔

احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ کو توشہ خانہ کیس میں 14،14 سال قید بامشقت کی سزا سنائی ہے جب کہ عدالت نےعمران خان کا 10 سال کے لیے نااہل بھی قرار دیا ہے۔

عدالت کی جانب سزا سنائے جانے کے بعد عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی گرفتاری دینے اڈیالہ جیل پہنچ گئی ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button