3 لاکھ اساتذہ کیلئے خوشخبری

0

پنجاب کے 3 لاکھ اساتذہ کیلئے خوشخبری ہے کہ 22 ستمبر سے اوپن میرٹ پر تبادلوں سے پابندی اٹھانے پر غور کیا جا رہا ہے۔

تبادلے اوپن میرٹ کے تحت کھولے جائیں گے۔

اوپن میرٹ پر تبادلے دوسال بعد کھولے جائیں گے۔

دور دراز تعینات اساتذہ گھر کے قریب اپنے تبادلے کرواسکیں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.