sui northern 1

امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کے سفر کے دوران اپنے شہریوں کے لیے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی

0
Social Wallet protection 2

ریول ایڈوائزری میں ہدایت کی گئی ہے کہ امریکی شہری خیبرپختونخوا، بلوچستان اور سابقہ فاٹا کا سفر نہ کریں، ان علاقوں میں دہشت گردی یا اغوا کی وارداتیں ہوسکتی ہیں۔

sui northern 2

امریکی ٹریول ایڈوائزری کے مطابق امریکی شہری لائن آف کنٹرول کے اردگرد کے علاقوں کا بھی سفر نہ کریں کیونکہ ایل اوسی پربھارتی اورپاکستانی فوجی دستوں میں گولہ باری کا تبادلہ ہوتا رہتا ہے۔

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.