وزیراعظم شہباز شریف کا قومی ہیروز کو نوازنے کےلیے بڑا فیصلہ

0

وزیراعظم شہباز شریف کا قومی ہیروز کے اعزاز میں بڑا اقدام

حکومت نے کھلاڑیوں کے لیے انعامی رقوم میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے۔

 

اولمپک گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے والے کھلاڑی کو اب 3 کروڑ روپے انعام دیا جائے گا،

جبکہ ونٹر اولمپکس اور ایشین گیمز میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والوں کو ایک کروڑ روپے انعام دیا جائے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.