sui northern 1

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر امریکہ روانہ

0
Social Wallet protection 2

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر دورۂ امریکا کے لیے روانہ ہوگئے۔

sui northern 2

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف سرکاری دورے پر امریکا روانہ ہوئے ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل عاصم منیر کا بطور آرمی چیف امریکا کا یہ پہلا دورہ ہے۔

ترجمان کے مطابق آرمی چیف امریکا کے اعلیٰ فوجی افسران اور دیگر سرکاری حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔

مزید پڑھیں: غیر قانونی مقیم غیر ملکی پاکستان کی سلامتی اور معیشت کوبری طرح متاثر کررہے ہیں: آرمی چیف

Leave A Reply

Your email address will not be published.