نوجوانوں کیلئے سنہری موقع، نادرا کا گریجوایٹ انٹرن شپ پروگرام شروع کرنےکا اعلان

0

 

 

 

نوجوانوں کے ہنر کو نکھارنے کا منصوبہ،نادرا نے گریجوایٹ انٹرن شپ پروگرام 2025 کا اعلان کر دیا۔

 

اہلیت کامعیار و دیگر تفصیلات سرکاری ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دی گئیں،پروگرام کیلئے درخواست دینے کی آخری تاریخ 13 اپریل 2025 مقرر کی گئی،انٹرن شپ پروگرام کے لئے عمر کی کم از کم حد 28 سال مقرر کی گئی۔تازہ گریجوایٹس بیچلرز اور ماسٹرز والے نوجوان اہل ہوں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.