Gas Leakage Web ad 1

شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 3 بند کردی گئی ، کہاں تک ؟ جانیں

0

شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 3 بند کردی گئی ترجمان موٹروےپولیس کا کہنا ہے کہ شدید دھند کی وجہ سے لاہور ملتان موٹروے ایم 3 فیض پور سے درخانہ تک بند کردی گئی ۔

Gas Leakage Web ad 2

موٹروےکوشہریوں کی حفاظت کیلئےبندکیاگیاہے،شہری دن کےاوقات میں سفرکوترجیح دیں،تیزرفتاری سےگریز،اگلی گاڑی سےمناسب فاصلہ رکھیں،دوران سفرگاڑیوں میں فوگ لائٹس کااستعمال کریں،

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.