Gas Leakage Web ad 1

زلزلے کے جھٹکے

0

بلوچستان کے ضلع ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

Gas Leakage Web ad 2

ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4 ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 33 کلومیٹر اور مرکز ژوب سے 61 کلومیٹر شمال مغرب کی جانب تھا۔

زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ،زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر لوگ گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے، زلزلے سے کوئی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.