
اسلام آباد پولیس:عوام سے اپیل ہے کہ ایسی جھوٹی افواہیں پھیلا کر پروپیگنڈہ کرنے کی ضرورت نہیں ہے اس کے برعکس بہت سے معصوم لوگ اسکا شکار ہو سکتے ہیں اور عام انسان کی زندگی میں مشکلات پیدا ہو سکتی ہیں
افواہیں پھیلائی جارہی ہیں کہ پولیس کے 300اہلکار بنی گالہ بھیجے گئے ہیں۔ان خبروں میں کوئی صداقت نہیں اور بے بنیاد ہیں۔بنی گالہ معمول کی ڈیوٹی بھیجی گئی ہے۔ شہریوں سے گزارش ہے کہ پراپیگنڈہ پر کان نہ دھریں۔