Gas Leakage Web ad 1

پی ٹی آئی کے گرفتاررہنما دل کی تکلیف کے باعث جیل سے ہسپتال منتقل

0

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سینیٹر اعجاز احمد چودھری کو دل کی تکلیف پر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

Gas Leakage Web ad 2

نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹر اعجاز چودھری کو سخت سیکیورٹی میں جیل سے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) لایا گیا جہاں انکا معائنہ کیا گیا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.