پاکستانتازہ ترین

بڑی تبدیلی، پی ٹی آئی کے اسلام آباد کے جلسے میں شرکت کرنے والوں کیلئےاہم خبر

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی مداخلت پر پی ٹی آئی کے اسلام آباد کے جلسے کی جگہ تبدیل کردی گئی۔

ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور کا اسلام آباد انتظامیہ سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جلسہ گاہ کی جگہ پر موجود فیصل امین کو علی امین گنڈا پور نے جگہ کی تبدیلی سے آگاہ کیا۔جلسہ اب جی ٹی روڈ پر مویشی منڈی کے پاس گراؤنڈ میں ہوگا، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان جلسہ گاہ پہنچ گئے جبکہ پولیس کی بھاری نفری سنگجانی جلسہ گاہ پہنچ گئی۔

 
ن لیگ کا بڑے پیمانے پر تنظیم سازی کا فیصلہ،دیکھیں
 

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button