پاکستانتازہ ترینکھیل

پیرس پیرالمپکس؛قومی ایتھلیٹ حیدرعلی نے ڈسکس تھرو میں برونز میڈل جیت لیا

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پیرس پیرالمپکس میں قومی ایتھلیٹ حیدرعلی نے ڈسکس تھرو میں برونز میڈل جیت لیا۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق حیدر علی نے ڈسکس تھرو ایف 37میں برانز میڈل جیتا،پاکستان کے حیدر علی نے ڈسکس تھرو ایونٹ میں 52.54میٹر کی تھرو پھینک کر میڈل اپنے نام کیا۔یہ حیدر علی کا پرالمپکس میں چوتھا میڈل ہے، حیدر علی نے اس سے قبل ٹوکیو پیرالمپکس میں گولڈ میڈل حاصل کیا تھا۔

 

پاکستان کے بیرونِ ملک مشنز کے 5 سال میں اخراجات کی تفصیل سینیٹ میں پیش 

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button