بولان میں دھماکا، ریلوے پل گر گیا

0

لاہور(نیوزڈیسک)درۂ بولان کے علاقے دوزان میں ریلوے پل پر نامعلوم ملزمان نے دھماکا کیا ہے۔

پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں دوزان میں ریلوے پل گر گیا۔

مزیدپڑھیں:ملک بھر مون سون کا طاقتور سپیل: ہر طرف پانی ہی پانی، مکانات، ہسپتال تباہ

بولان پولیس کے مطابق واقعے کے بعد مقامی انتظامیہ اور ریلوے حکام موقع پر پہنچ گئے ہیں۔

ریلوےحکام کے مطابق ریلوے پل کے گرنے سے اندرونِ ملک پنجاب اور سندھ کے لیے ریل سروس معطل ہو گئی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.