sui northern 1

ایرانی ہم منصب امیر عبد اللہیان کا استقبال کیا:وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری

0
Social Wallet protection 2

اسلام آباد۔ : وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے جمعرات کو یہاں وزارت خارجہ آمد پر ایران کے وزیر خارجہ امیر عبد اللہیان کا پرتپاک استقبال کیا۔

sui northern 2

اس موقع پر وزارت خارجہ کے دیگر سینئر حکام بھی موجود تھے۔وزارت خارجہ کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ پاکستان کے 3 روزہ دورے پر ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.