پاکستان

افغان مہاجرین کی واپسی ،جلد دوسرا مرحلہ شروع کرینگے،وفاقی وزیرداخلہ

محسن نقوی نے دورہ برطانیہ کے دوران برطانوی وزیر مملکت برائے خارجہ امور ہمیش فالکنر مسٹر ہمیشن سے ملاقات کی

لاہور (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ ہم افغان مہاجرین کو ان کے ملک افغانستان واپس بھجوانے کے لئے جلد دوسرا مرحلہ شروع کریں گے۔

محسن نقوی نے دورہ برطانیہ کے دوران برطانوی وزیر مملکت برائے خارجہ امور ہمیش فالکنر مسٹر ہمیشن سے ملاقات کی۔

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت پاک جائیں گے، پروگرام کے تحت 3مراحل میں اداروں کی نجکاری کی جائے گی،پی آئی اے،ہاوس بلڈنگ فنانس کارپوریشن کانجکاری عمل جلد مکمل کیاجائیگا،سرکاری بجلی تقسیم کاراور پیداواری کمپنیوں کی نجکاری کی جائے گی،پہلے مرحلے میں فیصل آباد،اسلام آباد،گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنیوں کی نجکاری ہوگی۔

لیسکو، میپکو، پیسکو،ہیسکو،سیپکو اورحیسکو کی نجکاری دوسرے مرحلے میں ہوگی،یوٹیلیٹی اسٹورزکارپوریشن اور اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کی نجکاری ہوگی،پاکستان ری انشورنس کمپنی کی نجکاری بھی فہرست میں شامل ہے،نجکاری کیلئے منظور شدہ اداروں کا جامع نجکاری پلان کابینہ میں پیش کیاجائے گا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button