علاقہ تھانہ آبپارہ سے ملنے والی غیرملکی خاتون کی حقیقت سامنے آگئی

0

اسلام آباد(نیوزڈیسک)علاقہ تھانہ آبپارہ سے ملنے والی خاتون کی حقیقت سامنے آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطا بق ترجمان اسلام آباد پولیس نے ایک بیان میں کہاکہ علاقہ تھانہ آبپارہ سے ملنے والی خاتون کی حقیقت سامنے آگئی ہے۔

انہوں‌نے کہاکہ خاتون کا نام فروا کیانی ہے جبکہ راولپنڈی کی رہائشی ہے۔

ترجمان کے مطابق مذکورہ خاتون غیر ملکی نہیں ہے۔

بیان میں‌کہاگیاکہ خاتون کے غیر ملکی ہونے کے دعویٰ کے محرکات کا جائزہ لیا جارہا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.