سوات اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4ریکارڈ

0

سوات (نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا کے اضلاع سوات، مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر4.4 ریکارڈ کی گئی، زلزے کی شدت سےاطراف کے مکان اور عمارتیں لرز اٹھیں۔

زلزلہ پیما مرکز نے مزید بتایا کہ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 200 کلومیٹر تھی، زلزلے کا مرکز ہندو کش پہاڑی سلسلہ تھا، تاحال کسی جانی اور مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.