محمد اسحاق ڈار کی الجزائر کے وزیر خارجہ سے ملاقات

0

جدہ (نیوزڈیسک)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے جدہ میں او آئی سی کے غیر معمولی اجلاس کے موقع پر الجزائر کے وزیر خارجہ احمد عاطف سے ملاقات کی۔

مزیدپڑھیں:ترکمانستان کی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہیں:اسحاق ڈار

ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان گہرے تاریخی تعلقات کا ذکر کرتے ہوئے نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور الجزائر کے وزیر خارجہ احمد عاطف نے تجارت اور سرمایہ کاری کے ذریعے دو طرفہ اقتصادی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.