sui northern 1

پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ طویل قید کے بعد جیل سے رہا

0
Social Wallet protection 2

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما عالیہ حمزہ کو عدالتی حکم پر طویل عرصے بعد گوجرانوالہ جیل سے رہا کر دیا گیا۔

sui northern 2

عالیہ حمزہ کی روبکار آج گوجرانوالہ جیل میں جمع کروائی گئی تھی، جس کے بعد انہیں رہا کیا گیا اور وہ جیل سے اپنے اہل خانہ کے ساتھ روانہ ہوگئیں۔

مزیدپڑھیں:شیخ رشید کی صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کی رہائی کی اپیل

اس سے قبل لاہور ہائی کورٹ نے پولیس اور دیگر اداروں کو 29 اگست تک عالیہ حمزہ کی گرفتاری سے روکا تھا۔

رہنما پی ٹی آئی عالیہ حمزہ کے وکیل نے ان کی رہائی کی تصدیق کر دی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.