sui northern 1

بجلی چوری کرنے والے چھ اہلکار ملازمت سے برطرف

0
Social Wallet protection 2

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور میں بجلی چوری میں ملوث 9 اہلکاروں کو سزائیں دے دی گئیں۔

لیسکو ذرائع کے مطابق بجلی چوری میں 9 اہلکار ملوث پائے گئے تھے جنہیں سزائیں سنائی گئی ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ  میٹر ریڈر محمد وارث، احسن وکٹر، وقاص مشتاق، لائن مین محمد عمران کو نوکری سے برخاست کردیا گیا ہے۔

مزیدپڑھیں:پنجاب بھر میں بجلی چوری کے 41ہزارسے زائد مقدمات درج

اس کے علاوہ میٹر ریڈر ثاقب شہزاد، لائن مین سلمان اور اسسٹنٹ لائن مین ریاض خان کی سروس میں 5 سال کی کٹوتی کی گئی ہے۔

ترجمان لیسکو نے بتایا کہ کالج روڈ سب ڈویژن کا میٹر ریڈر اعجاز شاہ نوکری سے برخاست جب کہ پتوکی سب ڈویژن کے میٹر ریڈر ارشد علی کو جبری ریٹائرڈ کردیا گیا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.