اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔
بیرسٹر گوہر علی خان نے آئینی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی۔
مزیدپڑھیں:مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے اقلیتی فیصلے میں اٹھائے گئے نکات کا جواب آنا ضروری ہے، عطا تارڑ
درخواست میں سپریم کورٹ سے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔

