پاکستان

اسد عمرکو کمرہ عدالت میں دل کی تکلیف، ہسپتال منتقل

اسدعمرکوعدالت سے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی پہنچایا گیا،میڈیکل چیک اپ جاری

لاہور(نیوزڈیسک)پی ٹی آئی کے سابق رہنما اسدعمرکو دل کی تکلیف کے باعث کمرہ عدالت سے ہسپتال منقتل کردیا گیا۔

اسدعمر لاہور میں انسداددہشتگردی عدالت میں پیشی کیلئے پہنچے ہی تھے کہ وہاں ان کی طبیعت خراب ہوگئی،اسدعمر کو سینے میں درد ہونے پر ہسپتال لے جایاگیا،

مزیدپڑھیں:شاہ محمودقریشی اوراسدعمرکی ایک اورعبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی،

اسدعمرکوعدالت سےپنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی پہنچادیاگیا۔اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہےکہ ڈاکٹرزکی ٹیم اسدعمرکاچیک اپ کررہی ہےابتدائی ٹیسٹ کیے جارہےہیں،انکے بلڈسیمپل بھی لیےگئےہیں۔

وکیل کاکہناتھا کہ اسدعمر کوکمرہ عدالت میں دل میں تکلیف ہوئی،زین قریشی اسد عمر کو لے کر پی آئی سی روانہ ہوئے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button