sui northern 1

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں پھر 60 پیسے کا اضافہ ۔

0
Social Wallet protection 2

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 60 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد انٹربینک میں امریکی کرنسی 288

sui northern 2

یاد رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 287 روپے 92 پیسے پر بند ہوا تھا۔

ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 1 روپیہ کا اضافہ دیکھا گیا ہے جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 294 روپے پر فروخت ہو رہا ہے۔ 

روپے 52 پیسے پر بند ہوا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.