پشاور میں وزارت خارجہ آفس کورئیر کمپنیوں کے ذریعے دستاویزات وصول کرے گا
پشاور (نیوزڈیسک)پشاور اور ملحقہ علاقوں میں درخواست دہندگان کو اپوسٹیل کی سہولت فراہم کرنے کے لیے، پشاور میں وزارت خارجہ لائزان آفس 29 جولائی 2024 بروز پیر سے کورئیر کمپنیوں کے ذریعے دستاویزات وصول کرے گا۔

مزیدپڑھیں:ملالہ یوسفزئی افغان شہریوں کو بلانے کیلئے تیسرے ملک پر زور دیں گی؟دفترخارجہ
پشاور میں کورئیر کمپنیز اپوسٹیل کلیکشن پوائنٹس کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں۔
نوٹ: کورئیر کمپنیوں کے پاس پاور آف اٹارنی کے علاوہ تمام دستاویزات کو و صول کرنے کا اختیار ہے۔
