ایڈیٹوریلپاکستان

نواز شریف کاسیاسی سرگرمیوں کے آغاز کا فیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک)صدرمسلم لیگ ن نواز شریف نے سیاسی سرگرمیوں کے آغاز کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق نوازشریف محرم کےبعد سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کریں گے۔

نوازشریف پہلےمرحلےمیں پنجاب کےمختلف اضلاع کےدورے کریں گے۔

ذرائع کے مطابق نواز شریف اضلاع کی سطح پر پارٹی کی ازسر نو تنظیم سازی کریں گے۔

نواز شریف چاروں صوبوں کےدوروں کے ساتھ گلگت ، بلتستان اور آزاد کشمیرکے دورے بھی کریں گے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button