ایڈیٹوریلپاکستان

پیٹرولیم ڈیلرز کی ہڑتال، کراچی میں متعدد پیٹرول پمپس بند

کراچی(نمائندہ خصوصی)پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے ہڑتال کے اعلان پر کراچی کے اکثر پیٹرول پمپ پر رش اور متعدد بند ہیں۔

پیٹرولیم ڈیلرز کی ہڑتال کے اعلان کے بعد لاہور میں پیٹرول پمپ کھلے ہیں اور پیٹرول کی فراہمی جاری ہے۔

پیٹرولیم ڈویژن اور اوگرا نے کہا ہے کہ آج ملک بھر میں پیٹرول پمپ معمول کے مطابق کھلے رہیں گے جب کہ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو پمپ کھلے رکھنے اور سپلائی یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن پنجاب نے کہا ہے کہ حکومت سے مذاکرات کامیاب نہیں ہوئے پھر بھی آج ہڑتال نہیں کریں گے۔

مزیدخبروں کے لئے ہمارے آفیشل فیس بک،ٹوئٹراورواٹس ایپ چینل کو فالوکریں

Twitter WHATSAPP CHANNEL FACEBOOK PAGE

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button