اسلام آباد کے تینوں حلقوں میں جیتنے والے امیدواروں کی ٹربیونل منتقلی کی درخواست منظور

0

اسلام آباد(نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد کے تینوں حلقوں میں جیتنے والے امیدواروں  کی ٹربیونل منتقلی کی درخواست منظور کرلی ۔

پیر کو الیکشن کمیشن نے انجم عقل،خرم نوازاور طارق فضل کی درخواست پر فیصلہ سنادیا۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد کے تینوں حلقوں میں جیتنے والے امیدواروں  کی ٹربیونل منتقلی کی درخواست منظور کرلی ۔

 

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.