گندم سکینڈل،عدالت نے وزیراعلیٰ بلوچستان کو طلب کرلیا

0

کوئٹہ (نیوزڈیسک)بلوچستان ہائی کورٹ نے گندم خریداری میں مبینہ بےضابطگیوں پر وزیرِ اعلیٰ سرفراز بگٹی کو طلب کر لیا ہے۔

کیس کی سماعت بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کی۔

بلوچستان ہائی کورٹ نے وزیرِ اعلیٰ  سرفراز بگٹی کو 12 جون کو طلب کیا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.